حضرت مفتی محمد ارشد صاحب بجھیڑی دامت برکاتہم
آواز
مومن مسجد میو گڑھی میرٹھ سٹی میں حضرت شیخ نےحالات کے تقاضے اور علماء کرام کی ذمہ داریوں کے تعلق سے یہ وعظ فرمایا سامعین کی تعداد تخمیناً تین سو سے متجاوز تھی جسمیں زیادہ مجمع علماء اور ائمہ کا تھا ،
تفصیل